لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی،علیمہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نےمجھے بشریٰ بی بی، ڈاکٹر عظمیٰ، ڈاکٹر فیصل اور 5 وکلا کو جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنےکی اجازت دی ہے مگر جیل سپرنٹنڈنٹ اپنی مرضی کر رہا ہے۔
بار ملاقات کروائی گئی ہے۔