اہم خبریں

لاہور سے مونس الٰہی کے دو ساتھیوں کو اٹھا لیا، نامعلوم جگہ منتقل، مونس الٰہی کا ٹوئٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز کچھ لوگوں نے لاہور میں میرے دوست کو 2 کالےویگو میں اٹھا لیا ۔اب کچھ دن بعد ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا کہ ان کیخلاف پرچہ دیا جائے،ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں کہ ہم نے نہیں اٹھایا، ق لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کیساتھ کسی صورت بھی نہیں ملنا،مونس الٰہی نے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی شیئر کردی۔

متعلقہ خبریں