اہم خبریں

اسلام آباد کے مدرسے میں طالب علم پر تشددکرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) ایک مدرسے میں طالب علم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 12 سال کے طالب علم کو حبسِ بے جا میں رکھ کر تشدد کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے مدرسے کے قاری کو گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں