محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما ءمحمد علی عزیز عرف علی جی جی نے اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں ا سکے علاوہ سعدیہ سہیل نے9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان۔