منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہوراحتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت واپس لینے کی درخواست نمٹا دی، احتساب عدالت نے ریمارکس میں کہا آئندہ سماعت پرعدالت فرد جرم عائد کرنے کا جائزہ لے گی دلائل مکمل ہونے کے عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔