لاہور (اے بی این نیوز )آڈیو لیکس کا معاملہ،سابق وزیر اعلیٰ پرویزالہٰی کو طلب کرنے کا فیصلہ،وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کو اجازت دیدی،ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہی کو طلبی کا سمن جاری کیا جائیگا،مبینہ آڈیو کی فرانزک تصدیق کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،چودھری پرویز الہی کو تحریری سوالنامہ بھی دیا جائے گا۔















