اہم خبریں

آئین کی گولڈن جوبلی کی موقع پر 10 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئین کی گولڈن جوبلی کی موقع پر 10 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس متوقع ہے، ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں آئین کے بارے میں آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔ مشاورتی کمیٹی کو بریفنگ ،اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آئین کی گولڈن جوبلی منانے کا مقصد اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ آئین سپریم دستاویز ہے۔

متعلقہ خبریں