امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے دو ایرانی USA, Iranپرچم بردار خالی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق دونوں ٹینکر مبینہ طور پر نافذ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے، جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ” پروگرام ،مستحق خواتین کو مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان
امریکی بیان میں مزید کہا گیا کہ ایک اور ایرانی پرچم بردار ٹینکر کو بھی غیر فعال کر دیا گیا ہے تاکہ وہ مزید نقل و حرکت نہ کر سکے۔ تاہم اس کارروائی کے بعد خطے میں صورتحالStrait of Hormuz مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔















