امریکی صدر ٹرمپ trump نے کہا ہے کہ ایران کے پاس کوئی موقع نہیں ہے۔ ایران iran کو بھی پتہ ہے انکے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے۔ ایران جب ہم سے بات کرتا تو یہی کہتا ہے اب ہمارا کوئی چانس نہیں۔ ایران کے پاس کچھ نہیں انکی نیوی ،فضائیہ سب تباہ ہوچکا ہے۔ امریکا اپنی تاریخ کے سنہرے دورسے گزررہا ہے
امریکہ کا ایک اور بڑا نقصان ، اہم جنگی طیارہ دوران پرواز لا پتہ ہو گیا،جا نئے تفصیلات
ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ میرے سوا کوئی بھی 8جنگیں ختم نہیں کرا سکا۔ پاکستان اور بھارت کی جنگ بھی میں نے ختم کرائی۔ بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتے تو ایران 2ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا۔ ایران پر حملہ نہ کرتا تو اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کا خاتمہ ہوجاتا۔ ایران کے پاس 159جنگی بحری جہاز تھے ،سب ڈبو دئیے۔















