Peshawar Zalmi نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Pakistan Super League Season 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں Hyderabad Kings کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
فائنل میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کم اسکور بنایا، جسے پشاور زلمی نے پراعتماد انداز میں حاصل کر لیا۔ زلمی کے بلے بازوں نے دباؤ میں بہترین کھیل پیش کیا اور اہم مواقع پر ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔
پٹرولیم مصنوعات،اب فکر کی ضرورت نہیں،حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا،جا نئے کیا
میچ کے دوران زلمی کے باؤلرز اور بیٹرز دونوں نے متوازن کارکردگی دکھائی، جس کی بدولت ٹیم نے آسانی سے ہدف حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس جیت کے ساتھ پشاور زلمی نے ایک بار پھر اپنی مضبوط ٹیم ہونے کا ثبوت دیا۔شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے اس سنسنی خیز مقابلے کو سراہا، جبکہ جیت کے بعد ٹیم اور فینز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔















