اہم خبریں

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں،اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پنجاب بھر میں نجی تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی شمالی پنجاب ابرار احمد خان نے کہا کہ کل تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے،کو ئی چھٹی نہیں ہو گی

مزید پڑھیں :ایک طرف قومی یکجہتی کی بات کی جا رہی ہے، دوسری طرف سویلین کو ملٹری کورٹس میں دیا جا رہا ہے، بابر اعوان

متعلقہ خبریں