اہم خبریں

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے۔ ڈپٹی سیکریٹری نعیم جاوید کا ریاست و سرحدی اُمور ڈویژن سے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل طاہر محمود قریشی کا تبادلہ۔ طاہر محمود قریشی ڈپٹی سیکریٹری ادارہ جاتی اصلاحات سیل، کابینہ ڈویژن تعیناتکیا گیا۔ ڈپٹی سیکریٹری خزانہ ڈویژن (ملٹری فنانس وِنگ) امتیاز اصغر صدیقی کا تبادلہکر دیا گیا۔

امتیاز اصغر صدیقی ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل تعینات۔ تبدیل کئے گئے ڈپٹی سیکریٹریز کا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

مزید پڑھیں :پمز کے میڈکو لیگل ڈاکٹر حزیفہ طاہر کے گرد گھیرا تنگ،مقدمہ درج

متعلقہ خبریں