اہم خبریں

سٹیٹ بینک آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی ( اے بی این نیو  ز      )سٹیٹ بینک آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ گورنرسٹیٹ اور مانیٹری پالیسی کمیٹی اعداد وشمار کا جائزہ لیکر شرح سود کا تعین کریں گے۔
مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں کریں گے۔
نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ سے 2فیصد کمی کاامکان ،ہے۔

مزید پڑھیں :فلسطینیوں کوان کی سرزمین سےبےدخلی کےمنصوبےکومستردکرتےہیں،حماس

متعلقہ خبریں