اہم خبریں

قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح11بجےہوگا

اسلام آباد (    اے بی این نیوز        )قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح11بجےہوگا۔ سپریم کورٹ کےججزکی تعدادمیں اضافےکابل پیش نہیں ہوگا،ذرائع کے مطابق ججزکی تعدادمیں اضافےپرحکمران اتحادمیں اتفاق نہ ہوسکا۔
اتفاق رائےکےبعدآئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کیےجانےکاامکان ہے۔

مزید پڑھیں :انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد50 لاکھ سے تجاوز کرگئی

متعلقہ خبریں