اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرمولاناعطاالرحمان نے کہا ہے کہ ملک کوصرف آئین نےبچایاہے۔ 1973کےآئین میں بھٹواورممبران کابنیادی کردارتھا۔ آج ا گرپارلیمنٹ محفوظ ہےتواس میں آئین کی وجہ سےہے۔
26ویں آئینی ترمیم کابغورمطالعہ کیاگیا۔ اگر26ویں ترمیم کوویسےہی پیش کیاجاتاتویہ خطرناک ثابت ہوتی۔ جب بھی آئین میں ترمیم کی بات ہوتی ہے جے یو آئی کوتشویش ہوتی ہے۔ حکومتی مسودے پرترمیم منظور ہوتی تو انتہائی خطرناک سانپ ثابت ہوتی۔
اس ترامیم میں ملک کے مستقبل کو خطرہ تھا۔ اس آئینی ترامیم میں تجاویزپرسب کاشکریہ اداکرتےہیں۔ پی ٹی آئی کودعوت دیتےہیں جےیوآئی نےجوکامیابیاں حاصل کیں اسکاساتھ دیں۔
حکومت سےکہتاہوں پی ٹی آئی کوجوشکایات ہیں ان کودورکیاجائے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کوجسٹس قاضی فائزعیسیٰ جیسےججزکی ضرورت ہے،ایمل ولی خان