اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا ہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیمی مسودے کی منظورہ دی جائے گا۔
وزیر اعظم کابینہ اجلاس میں ترمیمی مسودے کے بارے میں کابینہ ممبران کو بھی اعتماد میں لینگے ۔

کابینہ کے اس خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم ترمیمی مسودے کی باقاعدہ منظوری بھی دینگے۔

مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف علی زداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے

متعلقہ خبریں