اہم خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ، مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی نے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ اعساک شدہ خط کے مطابق

ترمیمی الیکشن ایکٹ کے تحت کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا آزاد رکن اب پارٹی تبدیل نہیں کر سکتا۔

ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کا اطلاق 2017 سے کیا گیا ہے۔

ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ پر عمل درامد الیکشن کمیشن کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں