اسلام آباد (اےبی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری دونکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی۔ ہم نے بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کی بات کی۔
دوسرا ایجنڈا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تھا۔
محمو د خان اچکزئی کو پہلے پی ٹی آئی نے فوج سے بات کرنے کا ٹاسک دیا۔ پی ٹی آئی پہلے 9مئی معاملات کو سیٹل کرلیں پھر مذاکرات کی بات کریں۔اجلاس میں محمود اچکزئی سے مذکرات سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔
نوازشریف لندن نہیں جارہے۔ نوازشریف کی لندن جانے کی باتیں بےبنیاد ہیں۔ فیض حمید جو ابھی بتارہے ہیں وہ بھی تک سامنے نہیں آیا۔
مولانا فضل الرحمان سے ہمارے پرانے تعلقات ہیں۔
مزید پڑھیں :موڈیز نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے 5 پاکستانی بینکوں کی فہرست جاری کردی