اسلام آبا ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صنم جاوید کے خلاف کیس بے بنیاد قرار دیکر کیس سے ڈسچارج کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ قبل ازیں
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا تے ہو ئے پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف مقدمہ خارج کردیا
ٹویٹراکاؤنٹ کےذریعےریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےپی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدکیخلاف مقدمہ خارج کردیا۔
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمےسےخارج کرنےکی استدعامنظورکرلی۔
مزید پڑھیں :ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں پاکستانی دستے کی قیادت کریں گے