اہم خبریں

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کی ود ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ہڑتال ،آٹے کی ترسیل بند

کراچی ( اے بی این نیوز       ) پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کی ود ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ہڑتال ۔ ہڑتال کے باعث فلورملزسے آٹے کی ترسیل بھی بند
فلورملزایسوسی ایشن کے مطابق مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔
صدر فلو ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہفلورملز انڈسٹری پرناجائزٹیکس نافذ کیاگیا۔ ہم پرٹیکس کامزیدبوجھ ڈالاگیا۔ مطالبات پرپورے پاکستان کےفلورملرمتحد اوریکجاں ہیں

مزید پڑھیں :بچوں کوآج27ہزاربائیکس دینےجارہےہیں، جلدلیپ ٹاپ سکیم لے کر آئیں گے،مریم نواز

متعلقہ خبریں