اہم خبریں

محرم الحرام کے دوران محبت اور اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے، گورنرسندھ

کراچی (  اے بی این نیوز  )گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا احترام سب پرفرض ہے،
محرم کے دوران محبت اور اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
یکم سے 10محرم تک کے الیکٹرک کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کرے گا۔
کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کرے گا تو میں خود ان کے دفتر جائوں گا۔

میری جانب سے جلوسوں میں جگہ جگہ سبیل کا اہتمام ہوگا۔
کل یا پرسوں تمام مسالک کے علما کو گورنر ہائوس بلا رہا ہوں۔
ٹائون ناظمین کو کہتا ہوں ہمارے ایم پی ایز کے فنڈز استعمال کریں۔

مزید پڑھیں :آزاد کشمیر ، راولاکوٹ جیل سے فرار ہونے والے2 قیدی دوبارہ گرفتار

متعلقہ خبریں