اہم خبریں

تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ،این او سی جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ریاستی وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ تحریک انصاف کو 6 جولائی کو ترنول چوک کے قریب جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریلی کے انعقاد کے لیے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کے اجراء کے بعد امیر مسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔
مزید پرھیں: ایف بی آر نے کرپشن اور غفلت پر گریڈ 20 کے مزید 16 افسران کو انکے عہدوں سے ہٹا دیا

متعلقہ خبریں