اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئر مین شپ پی اے سی کیلئے حکومت نے اپوزیشن سے رابطہ کر لیا ۔ اس سلسلے میں
وفاق کی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےلیے اپوزیشن سے باقاعدہ رابطہ کیا ہے۔
حکمران جماعت کے ممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمرسے چیئرمین پی اے سی کےلیے 4 نام مانگے ہیں۔
اس بارے میں عمر ایوب کو خط لکھا گیا ہےجس میں چیئرمین پی اے سی کےلیے سینئر اور تجربے کار لوگوں نام مابلط کئے گئے ہیں تاکہ کو ئئی فیصلہ کیا جاسکے۔
خط میںکہا گیا کہ باہمی رضامندی سے جو نام دیئے گئے ان ہی ناموں میں سے چیئرمین پی اے سی کا انتخاب کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :ہم احتجاج کیلئےعمران خان کی کال کا انتظار کررہے ہیں، رؤف حسن