اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف ڈیل نہیں کرے گی، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈیل نہیں کرے گی۔
ہمارے خلاف کیسز میں کوئی جان نہیں۔
پی ٹی آئی پرامن جماعت ہے،ہر چیز آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کرے گی۔
ہمارے خلاف پلانٹڈ پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے۔
جمہوریت پر یقین رکھنے والی قوتیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوجائیں۔
پارٹی چھوڑنے والوں کی واپسی سے متعلق فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔

مزید پڑھیں :رئوف حسن کے الزامات کے بعد میں نے انہیں چھوٹے لوگ کہا، شیخ وقاص اکرم کی پی ٹی آئی میں کوئی حیثیت نہیں،فواد چودھری

متعلقہ خبریں