ملتان( اے بی این نیوز )این اے 148 ضمنی انتخابات ، 260 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی 81073 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ۔
سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور ملک 50053 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔