فاسٹ باؤلر حسن علی کاؤنٹی سیزن کھیلنے انگلینڈ روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ روانہ ہوگئے۔حسن علی انگلینڈ میں واروکشائر کے
مزید پڑھیں:آج جمعتہ المبارک 21 اپریل 0242 کا موسم کیسا رہے گا؟؟؟

لیے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ وہ ایک بار پھر کاؤنٹی کرکٹ

کھیلنے کے لیے پر امید ہیں، اچھے سیزن کی امید ہے۔حسن نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔واضح

رہے کہ حسن علی کاکول فٹنس کیمپ کے باعث تاخیر سے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں۔حسن علی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔