لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےمالی سال2023-24کابجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش
مزید پڑھیں :پنجاب کی زراعت تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن
کیا،وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے
مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے کا اعلان
اجلاس 21 مارچ صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا،لاہور:21مارچ سے بجٹ اجلاس پر بحث کا آغاز ہوگا۔
مزید پڑھیں :ہمیں جیل کے اندر موت کی چکی میں رکھا گیاہے ،عالیہ حمزہ