لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پوری توجہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کرانے پر ہے۔تفصیلات کے مطابق علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت کے
مزید پڑھیں:عاقب جاوید سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
باہر میڈیا سے عمران خان کے حوالے سے گفتگو کر رہی تھیں۔عمران کی بہن نے کہا امید ہے کہ چیف جسٹس عامر
فاروق عمران خان کو انصاف فراہم کریں گے۔ آج (ہفتہ) عمران خان پر القادر ٹرسٹ کا کیس تھا جس میں وہ شرکت نہیں کر سکیں۔علیمہ کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں جو وہ آئی ہیں لیکن جج عدالت میں موجود نہیں اور تفتیشی افسران
ابھی تک تفتیش نہیں کر سکے۔تاہم، انہوں نے ان مقدمات کو کالعدم قرار دیا جو عدالت میں چل رہے ہیں۔