اہم خبریں

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 23 فروری کو ہوگا،

مزید پڑھیں :چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،اعلامیہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن

اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج ملک شہزاد احمد خان کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی پر غور ہوگا،موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی آئندہ ماہ 7 مارچ کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں