اہم خبریں

10 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ،وزارت آئی ٹی کے لیے 10 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور،وزارت پٹرولیم کی سوئی ڈویلپمنٹ کے لیے دوبارہ گرانٹ کی سمری بھی منظور،وزارت میری ٹائم کی فشری کے لیے کوالٹی سرٹیفیکیٹس

مزید پڑھیں :وزیرخزانہ شمشاد اختر کا پنشن واجبات 2کھرب اداکرنے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

کی سمری بھی منظور،کسان پیکج کی فارم مایکنزم سکیم کی توسیع کی سمری کی بھی منظوری،ربیع سیزن میں میں یوریا کی ضرورت پورا کرنے کی سمری بھی منظور کر لی گئی،یونائیڈ انرجی پاکستان سے گیس ایس ایس جی سی ایل کو دینے کی سمری بھی منظور کر لی گئی

متعلقہ خبریں