اہم خبریں

کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل ضبط کرنے کی مہم شروع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کی پکڑ دھکڑ کی مہم کا آغاز ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق10 دن کی انتباہی مہم کے بعد کراچی میں ٹریفک پولیس نے نمبر پلیٹ نہ لگانے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔مہم کے دوران موٹرسائیکل پر آگے اور پیچھے نمبر پلیٹس نہ لگانے والے سواروں کو جرمانے کیے جارہے ہیں اور جرمانے کے ساتھ نمبر پلیٹس لانے تک موٹرسائیکلیں ضبط بھی کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں