اہم خبریں

وادی نیلم،حادثہ میں 9 زخمیوں کو نکال لیا گیا، 10 تاحال لاپتہ ہیں

وادی نیلم(اے بی این نیوز        )حادثہ کا شکار ہونے والی لینڈ کروزر پر کل 23 افراد سوار تھے۔ ڈی ڈی ایم اے کے مطابق حادثہ میں 7 سیاحوں کے علاوہ 5 عام شہری اور 11 خانہ بدوش

شامل ہیں .حادثہ میں 9 زخمیوں کو نکال لیا گیاہے۔ حادثہ میں ابھی تک 10 افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔

مزید پڑھیں : آج کے میچ میں 100فیصد کارکردگی دیں گے، بابر اعظم

متعلقہ خبریں