اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، پی آئی اے کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ،گزشتہ روز قومی ایئرلائن نے پی ایس اوکو7کروڑ روپے کی ادائیگی کی تھی،پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا، سینیٹر شیری رحمان کااظہار تشویش، نگران حکومت نے نوٹس لینے کامطالبہ،کہا پی ٹی آئی حکومت میں پوری ایوی ایشن انڈسٹری کوکریش کروایاگیا،لائسنس گیٹ سے اب تک ملکی ایوی ایشن انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکی،کیا پوری انڈسٹری کو تباہ کر کے نجکاری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے؟ہمیں پارلیمانی کمیٹی میں ایوی ایشن ڈویزن سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملتا