گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی،تہران کا پاکستان پرگیس پا ئپ لا ئن منصوبے میں سنجیدگی دکھانے کیلئے زور منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر 180 دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا ئی گئی۔ ایران کی پاکستان کو تکنیکی اور قانونی مہارت فراہم کرنے کی بھی پیشکش۔ایرانی ماہرین کی ٹیم فروری کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی ۔