پاکستان کے اورہمارے مشترکہ خطرات و مفادات ہیں،ایران

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایران اور پاکستان دو برادر، دوست اور ہمسایہ ممالک ہیںپاکستان میں ایرانی سفیررضا امیری مقدم کا ٹویٹ،انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ دونوں ممالک نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا،ہمارے مشترکہ خطرات اور مشترکہ مفادات ہیں،دوطرفہ تعلقات کسی وقفہ اور تاخیر کو برداشت نہیں کرتے۔