اہم خبریں

قانون کو تار تار کیا گیاجو نری فسطائیت ہے، عمران خان کا ارسلان کی گرفتاری پر ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری اور ایم پی اے ارسال گھمن جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!

متعلقہ خبریں