اہم خبریں

نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس،مراد علی شاہ و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہوگی،عدالت نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں .وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

متعلقہ خبریں