اہم خبریں

بڑی خبر،آصف علی زرداری کا دورہ چین، کیا فیصلے ہوں گے؟

لاہور (اے بی این نیوز) صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔

لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں الوداع کیا۔ آصف زرداری دورہ چین کے دوران چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں وہ پاک چین تعلقات، تجارت اور سی پیک پر بات چیت کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کر رہے ہیں جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،سرکاری تعطیلات کا شیڈول متوقع

متعلقہ خبریں