اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین ایف پی ایس سی مقرر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین ایف پی ایس سی بن گئے ۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین ایف پی ایس سی مقرر کردیا گیا ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈائس پر چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔واضح رہے کہ چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ طویل عرصہ سے خالی تھا۔
مزید پڑھیں: آج بروزجمعرات،5ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

متعلقہ خبریں