توشہ خانہ کیس،عمران خان ، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں دی گئی سزا معطل کردی، عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری رہا کرنے کا حکم۔ سزا کیخلاف اپیل عید کے بعد معطل کرنے کا فیصلہ ،

مزید یہ بھی پڑھیں:‌ججز خط کا معاملہ،سپریم کورٹ کا از خود نوٹس، 7رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ، توشہ خانہ کیس کیخلاف اپیلوں پر سماعت عید کے بعد کرینگے۔دوسری جانب بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو توشہ خانہ کیس کے پورے عمل کو کالعد م قرار دیا جانا چاہیے تھا ۔