اہم خبریں

ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں،ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وفاق میں ایک بار پھر اتحادی حکومت قائم ہوئی،پی آئی اے کا قرضہ 825ارب روپے
مزید پڑھیں :کے پی میں کس کس کو وزارت کا قلمدان ملا، جانئے

تک پہنچ گیا،پاکستان کو ہمالیہ جیسے جیلنجز درپیش ہیں،ہوشربا چیلنجز کا سامنا ہے،ملک و قوم کی مل کر تقدیر بدل دیں گے،وہ اتحادیوں کے عشائیے سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بجلی او رگیس کے سرکلر ڈیٹ 5کھرب روپے ہے،
مزید پڑھیں :عرب امارات کا ویزہ اب 30 کے بجائے 5 دن میں ملے گا

بجلی کی سالانہ چوری 500ارب روپے ہے،روٹی کے حصے کر کے آپس میں بانٹنی چاہیے،جس نے ووٹ نہیں دینا ان کے پاس بھی جانا چاہیے،ہمیں ٹیکس سلیب کم کرناچاہیے،
مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

آصف زرداری نے کہا کہ ملک کوچیلنجزکاسامناہے لیکن شہبازشریف مشکلات سےنہیں ڈر یں گے ،ملک میں زراعت ایک بنیادی مسئلہ ہے ،ہم سب نے مل کر یہ مسئلے حل کرنے ہیں،ہم کام کریں گےاورملک کوبہتربنائیں گے،ذوالفقارعلی بھٹوکاریفرنس جب دائرکیاتومجھےپتاتھاکیاہوسکتاہے،سپریم کورٹ نےماناکہ ذوالفقارعلی بھٹوکاعدالتی قتل ہوا،بلاول بھٹو نے کہا کہ آصف علی زرداری ہماری طرف سےصدرمملکت کے امیدوارہیں،
مزید پڑھیں :ساڑھے سات ارب روپے کی سبسڈی کا رمضان ریلیف پیکج
آصف زرداری واحد سو یلین ہوں گےجودوسری بارصدرمملکت بنیں گے،ہم پرامیدہیں کہ آصف زرداری کامیاب ہوں گے،پاکستان کےنظام میں کوئی بھی اپنے اختیارنہیں دیتا،آصف زرداری نےاپنےاختیارات پارلیمنٹ کودیکرتاریخ میں نام رقم کیا،مجھےامیدہےآپ پاکستان میں جمہوریت کومضبوط کریں گے،ہمارے ملک میں نفرت او رتقسیم کی سیاست ہورہی ہے،ہمیں مل کرتمام مسائل کاسامناکرناہےعوام کےمسائل حل کرنےہیں،وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ملک کی بہتری کیلئےاقدامات کریں گے،تمام سیاسی جماعتوں کاشکرگزارہوں جنہوں نےآصف زرداری کی حمایت کااعلان کیا۔

مزید پڑھیں :پاک بحریہ کی دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

متعلقہ خبریں