
نوازشریف کاوطن واپسی پلان ،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئیں گے
لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف کاوطن واپسی کاپلان سامنے آگیا،21اکتوبرکودبئی سے اسلام آباد آئینگے، قائدن لیگ اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈنگ کے بعد قومی اور عالمی میڈیا سے گفتگو،استقبالی کارکنان سے














