
ملتان سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ملتان، سلطانزکی پی ایس ایل10میں9ویں شکست۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو2وکٹوں سےہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکاہدف آخری گیندپرحاصل کیا۔ راولپنڈی:حسن نوازنے67رنزکی میچ وننگ اننگزکھیلی۔ راولپنڈی:اوپنرخواجہ نافع نے51رنزسکورکیے۔ راولپنڈی:شاہدعزیزنے3وکٹیں