
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بالآخر دوسری فتح مل گئی،کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بالآخر دوسری فتح مل گئی، کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔













