
پنجاب میں سرکاری ملازمتوں کے مواقع: میڈیا، ڈیٹا اور ڈیجیٹل شعبے میں آسامیوں کا اعلان
لاہور(اے بی این نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے میڈیا تھنک ٹینک فار ریزیلینس اینڈ کاؤنٹر نیریٹو انیشی ایٹو (MTRNI) کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی














