
درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے ہیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روحانیت کا ایک باب بند، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا، عقیدت مندوں کی آنکھیں اشکبار،درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید














