
موسم نے لی انگڑائی ،اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں آندھی اورطوفانی ہوائیں شروع
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں آندھی اورطوفانی ہوائیں شروع ہو گئیں۔ اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کےبعدبارش آندھی سےدرخت گرنے اور بجلی بندش کی اطلاعات.














