
امریکہ اسرائیل جنگی گٹھ جوڑ،دی یروشلم پوسٹ نے بے نقاب کر دیا،اسرائیل کی بڑے حملے کی تیاری
تہران ( اے بی این نیوز )اسرائیل کی جانب آنے والے ایرانی میزائل اورڈرونز کو روکنے میں امریکہ کا کلیدی کردار ہے،دی یروشلم پوسٹ نے امریکہ اور اسرائیلی گٹھ جوڑ کی تصدیق













