
امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیتی عمارت فروخت کا عمل مکمل، عبدالحفیظ خان نے ایک اعشاریہ7 ملین ڈالر کے عوض خرید لی
واشنگٹن(اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کی ہدایات پر پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی نے آر اسٹریٹ پر واقع سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا













