
پاکستان میں آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں،الزبتھ ہورسٹ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ ومنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے پرامید ہیں،ملک میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا














